خطے کے لوگ امن سے رہنا چاہتے ہیں، پاک بھارت وزرائے اعظم | اردو سکائی اخبار 30 مارچ 2011

خطے کے لوگ امن سے رہنا چاہتے ہیں، پاک بھارت وزرائے اعظمicc-cricket-worls-cup2011-semi-final-pakitan-india
Updated at 2345 PST
موہالی…پاک بھارت وزرائے اعظم نے کہا ہے کہ آج تمام حل طلب معاملات پر گفتگو ہوئی ہے جس کا مستقبل میں اچھا نتیجہ نکلے گا،موہالی میں پاک بھارت سیمی فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے دونوں راہنماؤں کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی جیت ہے۔وزیراعظم گیلانی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موہالی میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم جیت گئی ہے لیکن یہ کامیابی یہ دونوں ممالک کی جیت ہے کرکٹ کی جیت ہو ئی ہے ۔ہم نے وزیر اعظم منموہن سنگھ سے تمام ایشوز پر بات کی ہے،سیکریٹری سطح کی بات چیت کامیاب رہی،ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں،بھوک،بیماری اور غربت ہمارے مشترکہ دشمن ہیں جن سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،وزیر اعظم گیلانی نے منموہن سنگھ اور سونیا گاندھی کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔بھارتی وزیر اعظم منمو ہن سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام امن سے رہنا چاہتے ہیں،کرکٹ نے دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کو ایک ساتھ ملایا۔وزیر اعظم گیلانی کا شکر گزار ہوں کہ وہ دعوت پر بھارت آئے،مسائل کے حل کیلئے دونوں ملکوں کو راہ نکالنا ہو گی۔
سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، شاہدآفریدی
Updated at 2300 PST
موہالی…پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے سیمی فائنل میں شکست پرقوم سے معذرت خواہ ہوں، 261رنزکاہدف حاصل کیاجاسکتاتھا،ہم نے جیتنے کی بھرپورکوشش کی،میچ کے اختتام پر روی شاستری سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم اوربھارتی قوم کومبارکبادپیش کرتاہوں۔ہم نے پورے ٹورنامنٹ میں اچھی
پاک بھارت وزرائے اعظم بات چیت مثبت رہی، نروپما راؤ
Updated at 2240 PST
موہالی… پاک بھارت وزرائے اعظم کی بات چیت مثبت رہی ہے موہالیمیں بھارتی سیکریٹری خارجہ نروپما راؤ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج پاک بھارت وزرائے اعظم کی بات چیت مثبت رہی ،بات چیت کا مقصد دونوں ملکوں میں تناؤکم کرنا تھا۔ بھارتی وزیر
عالمی کپ کرکٹ:پاکستان کو 29رنزسے شکست،بھارت فائنل میں
Updated at 2215 PST
موہالی،چندی گڑھ…ورلڈ کپ کرکٹ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو 29رنز سے ہراکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، بھارت کے ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو انکی شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اب بھارت ہفتہ 2اپریل کو ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں سری
کراچی : پاک بھارت سیمی فائنل کے دوران فائرنگ سے 32افراد زخمی
Updated at 2050 PST
کراچی…کراچی میں پاک بھارت سیمی فائنل کے دوران فائرنگ سے اب تک بتیس افراد زخمی ہوچکے ہیں،پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل میچ کے دوران شہر میں بڑی بڑی اسکرینوں کا انتظامات کئے گئے ہیں، میچ کے دوران شہری ہوائی فائرنگ میں بھی مصروف ہیں اور اب تک ہونے
Updated at 2330 PSTپاکستان کی شکست ، ماہرین نجوم کی تمام پیش گوئیاں دھری رہ گئیں
Updated at 2250 PSTصوابی :پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
Updated at 2145 PSTمہم جو نوجوان کو برفانی تودے کے نیچے سے نکال لیا گیا
Updated at 2130 PSTسپریم کورٹ میں بھی بڑی اسکرین پرمیچ دیکھاجارہاہے
Updated at 2120 PSTدہشتگردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مسئلہ ہے، افغان ارکان پارلیمنٹ
Updated at 2105 PSTکراچی:لانڈھی جیل میں بھی پاک بھارت سیمی فائنل دیکھنے کیلئے انتظام
Updated at 2035 PSTٹینشن سے بچنے کیلئے کھانا بناتے ہیں، بالی ووڈ اداکار عمران خان
Updated at 2020 PSTمصر : عبوری فوجی حکومت کا نومبر میں صدارتی انتخاب کرانے کا اعلان
Updated at 2005 PSTبرطانونیہ: آئی پیڈ کی مدد سے تقریر کرنے والی پہلی رکن پارلیمنٹ
Updated at 1950 PSTکمپیوٹرائزڈووٹرلسٹوں کی تیاری کیلئے گھر گھر سروے جون میں شروع ہوگا