URDUSKY || NETWORK

وزیراعظم کا شاہدآفرید ی کو فون، بھارت کیخلاف جم کرکھیلنے کی نصیحت|اردو سکائی اخبار 28 مارچ 2011

14
وزیراعظم کا شاہدآفرید ی کو فون، بھارت کیخلاف جم کرکھیلنے کی نصیحت

world-news
world-news

Updated at 2135 PST
اسلام آباد…وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے موہالی میں موجود پاکستانی کپتان شاہد آفریدی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلا ف جم کرکھیلیں ، ساری قوم کی دعائیں ان کے ساتھ۔ووزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کواب تک کی کارکردگی پرشاباش دی،وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے خلاف جم کرکھیلیں ،سیمی فائنل میں کامیابی کیلئے قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔ وزیر اعظم نے شاہد آفریدی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے بھارت آرہاہیں۔اس موقع پر شاہدآفریدی نے کہا کہ ہرہرکھلاڑی کامیابی کیلئے بہترین کارکردگی کامظاہرہ کرے گا۔
سازش ہوسکتی ہے،کھلاڑی کسی نئے شخص سے نہ ملیں، رحمان ملک
Updated at 1945 PST
اسلام آباد…وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیچھے کھڑی ہے ، وہ اپنے کھلاڑیوں کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ کسی نئے شخص سے نہ ملیں ان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے ۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفت گو میں رحمان
بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ میرے نشانے پر ہے، عمر گل
Updated at 1615 PST
موہالی … پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل نے اشارہ دیا ہے کہ اسپیڈ اسٹر شعیب اختر بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں میچ کا حصہ ہوسکتے ہیں ، تمام کھلاڑی اس بڑے مقابلے کیلئے تیار ہیں،اُن کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ان کے نشانے
رحمن ملک کے سٹے بازی سے متعلق بیان پر عمران خان کی تنقید
Updated at 1605 PST
کولکتہ … پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے سٹہ بازی سے متعلق بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے رحمن ملک کا بیان نہیں سنا ہو گا کیونکہ کھلاڑیوں کے پاس کرنے کو بہت
موہالی: پاکستانی کھلاڑیوں کی سخت ٹریننگ،شعیب اختر کی بولنگ پریکٹس
Updated at 1555 PST
موہالی … ورلڈ کپ کرکٹ کا دوسرا سیمی فائنل بدھ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا،پاکستان ٹیم نے آج بھی موہالی کے پنجاب کرکٹ اسٹیڈیم میں ہلکی پھلکی ٹریننگ کی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے پریکٹس سیشن کیا ۔دو دن کی بھرپور ٹریننگ کے
موہالی: میچ کے ٹکٹ نہ ملنے کیخلاف شائقین کامظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج
Updated at 1545 PST
موہالی … پاکستان اور بھارت کے درمیان بدھ کو ہونیوالے سیمی فائنل کا جوش عروج پر پہنچا ہوا ہے،شائقین کرکٹ آج بھی موہالی اسٹیڈیم کے باہر اس امید پر جمع ہوئے کہ شاید ان کے ہاتھ میچ کا ٹکٹ لگ جائے ،لیکن ایسا تو نہیں ہوا البتہ پولیس والوں کی
خیبر پختونخوا : چار صنعتی بستیوں میں 282کارخانے بند
Updated at 1530 PST
پشاور…خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت چار صنعتی بستیوں میں بند کارخانوں کی تعداد282رہ گئی۔ جبکہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبہ میں40 نئے کارخانے لگائے گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق انڈسٹریل اسٹیٹ پشاور میں بند صنعتی یونٹس میں10کو ایس ڈی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے بحال کیا گیا
Updated at 2125 PST فہیم ،فیضان کے ورثا راولپنڈی میں ہیں،رانا ثنااللہ کا پھر دعوی
Updated at 2115 PST قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کااجلاس
Updated at 2105 PST پاکستان کی 50فیصدآبادی آیوڈین کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے،سیمینار
Updated at 2055 PST دہشتگردی کیخلاف جنگ،پاک چین تعاون جاری رہے گا،چینی سفیر
Updated at 2045 PST وفاقی کابینہ کی ذوالفقار علی بھٹو کیس ری اوپن کرنے کی منظوری
Updated at 1815 PST پیپکو کا پلان تیار،شہری علاقوں میں4 سے6 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی تجویز
Updated at 1805 PST قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آواز اٹھائی جائے،مفتی منیب
Updated at 1755 PST قلات: نیٹو آئل ٹینکر پر فائرنگ،ایک کو جلادیا گیا، ڈرائیورز زخمی
Updated at 1745 PST لاہور:پارکنگ پلازہ کی دکانوں،ریسٹورنٹ کی نیلامیپر حکومت کو نوٹس
Updated at 1735 PST سپریم کورٹ:ججزتقررپرسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر
Updated at 1725 PST کراچی: ایمپریس مارکیٹ میں آتشزدگی کا مقدمہ درج نہیں کیاجاسکا
Updated at 1715 PST پاک بھارت سیمی فائنل : موہالی نوفلائی زون قرار، سکیورٹی کمانڈوز کے سپرد
Updated at 1705 PST میچ فکسنگ ،پاکستانی کھلاڑیوں پر گہری نظر ہے، رحمان ملک
Updated at 1655 PST آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز ،بنگلادیشی ٹیم کااعلان،شکیب کپتان برقرار
Updated at 1645 PST ٹیکسٹائل کے برآمد کنندگان کیلئے ٹیکس پر چھوٹ بحال
Updated at 1630 PST اعتزازاحسن 12رکنی وفد کے ہمراہ پاک بھارت میچ دیکھنے موہالی روانہ
Updated at 1515 PST وٹامنز سے بھرپور اسٹرابیری کئی بیماریوں کیخلاف مدافعت پیدا کرتی ہے
Updated at 1500 PST سونیا گاندھی بھی موہالی میں پاک بھارت سیمی فائنل دیکھیں گی
Updated at 1445 PST فہیم، فیضان کے ورثاء کے بارے میں علم نہیں، پنجاب حکومت کا جواب
Updated at 1445 PST فہیم، فیضان کے ورثاء کے بارے میں علم نہیں، پنجاب حکومت کا جواب
Updated at 1430 PST قذافی کا آبائی علاقہ زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا
Updated at 1410 PST ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم ہوپ کا لاس اینجلس میں پریمیر
Updated at 1400 PST کل پہلا سیمی فائنل: سری لنکا اور نیوزی لینڈ ٹکرائیں گے،کیویز کوچ پرامید
Updated at 1345 PST ڈیرہ غازی خان:این اے 172میں کل ضمنی الیکشن،30پولنگ اسٹیشن حساس
Updated at 1335 PST پہلے کاروباری دن کے آغاز پر تیل کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کا رجحان
Updated at 1310 PST ازبکستان پاکستان کو30 جون تک کپاس کی دس لاکھ بیلز برآمد کریگا
Updated at 1300 PST جاپان میں تابکاری بڑھنے کے خدشات،ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی
Updated at 1235 PST لاہور سمیت پنجاب بھرمیں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا28واں روز
Updated at 1220 PST پاک بھارت سیمی فائنل پرانٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سٹہ
Updated at 1210 PST فلم ’انداز اپنا اپنا‘کے اینیمیٹڈ سیکوئل کی تیاریاں ،عامر وسلمان باہر
Updated at 1200 PST بھارت نے گوانتانامو کیخلاف قرارداد کی حمایت سے انکار کیا تھا،وکی لیکس
Updated at 1145 PST بے انتہا لچک کے باعث پیروں کو اُلٹی طرف موڑنے والا شخص
Updated at 1130 PST جاپان میں ایک اور زلزلہ،شدت6.5ریکارڈ کی گئی
Updated at 1125 PST افغانستان: پکتیکا میں خود کش حملہ،13افراد ہلاک،متعدد زخمی
Updated at 1115 PST فیصل آباد، ٹیکسٹائل سائزنگ انڈسٹری کی ہڑتال آج بھی جاری
Updated at 1100 PST امن کی آشا، نئی دہلی میں پاک بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات
Updated at 1040 PST بلوچستان بھر میں درجہ حرارت بڑھنے سے گرمی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1025 PST میدانی علاقوں میں گرمی،بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری
Updated at 1000 PST آسٹریلوی بالرشان ٹیٹ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ
Updated at 0935 PST ملتان ریجن میں گیس لوڈ مینجمنٹ،سی این جی اسٹیشنز بند
Updated at 0920 PST لاہور ، کراچی اور جدہ جانے والی پی آئی اے کی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار
Updated at 0900 PST کوہاٹ ،دو گورنمنٹ بوائز اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 0840 PST لیبیا،حکوت مخالفین کا سرت شہر پر قبضے کا دعویٰ
Updated at 0810 PST بلوچستان : ضلع بولان میں تباہ شد ہ بجلی کے ٹاوروں کی تاحال مرمت نہیں ہوسکی
Updated at 0800 PST شاہ رخ خان کرکٹ فیور میں مبتلا،دوستوں کوگھر پر میچ دیکھنے کی دعوت دی
Updated at 0745 PST امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آج اپنی25 ویں سالگرہ منائینگی
Updated at 0630 PST جاپانی گیم کمپنی ننٹنڈو کا تھری ڈی ویڈیوگیم امریکا میں پیش
Updated at 0515 PST امریکی سربراہی میں جاری لیبیا کیخلاف آپریشن کی کمانڈ نیٹو نے سنبھال لی
Updated at 0400 PST بھارت: کانپور میں پولیس کا چھاپہ ، سات بکی گرفتار

بشکریہ جنگ