URDUSKY || NETWORK

حج اسکینڈل :ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد کو3 دن میں برطرف کرنے کاحکم |اردو سکائی اخبار یکم مارچ 2011

19
جیو سوپر ہی کیبل پر ورلڈ کپ کے میچ دکھا سکتا ہے، سپریم کورٹ

Updated at 1445 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جیو سوپر کو کیبل پر کرکٹ ورلڈ کپ دکھانے کے خصوصی حقوق حاصل ہیں، پی ٹی وی کو صرف انٹینا کے ذریعے ورلڈ کپ دکھانے کے حقوق ہیں اور رجسٹرار سپریم کورٹ شکایت کی مانیٹرنگ کرینگے۔چیف جسٹس افتخار چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جیوسوپر کی جانب سے پی ٹی وی اور پیمرا کیخلاف درخواست کی سماعت کی ۔ پیمرا کے وکیل نے تحریری یقین دہانی کرائی کہ میچز کی سیٹلائٹ نشریات جیوسوپر کے سوا کوئی نہیں دکھا سکتا ۔ پی ٹی وی ٹیرسٹریلterrestrial انٹینا سے میچ دکھا رہا ہے ، کسی سیٹلائٹ چینل یا کیبل آپریٹر نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی تو اس کا لائسنس معطل کردیا جائے گا ،،،،عدالت نے مقدمہ غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے حکم دیا کہ24 جنوری کے عدالتی حکم اور22 دسمبر کے پیمرا کے خط کی خلاف ورزی ہو تو جیوسوپر اس کی شکایت پیمرا کو بھیجے گا ۔ پیمرا اس شکایت کا فوری ازالہ کرکے رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی بتائے گا اور رجسٹرار سپریم کورٹ اس کی مانیٹرنگ کریں گے۔ اگر کسی سے ناانصافی ہوتی ہے تو درخواست دے کر اس مقدمے کی دوبارہ سماعت بھی کرائی جا سکتی ہے، چیف جسٹس نے قائم مقام چیئرمین پیمرا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ باتیں ختم ہوجاتی ہیں ، کمٹمنٹ رہتی ہے ، آپ کمٹمنٹ پوری کیجئے گا۔ای ایس پی این کا بھی کہنا ہے کہ پی ٹی وی ٹیرسٹیریل سگنل کو کیبل پر نہیں دکھاسکتا۔
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں کپاس کے دام بڑھ گئے
Updated at 1615 PST
کراچی … عالمی منڈی میں کپاس کے نرخ بڑھنے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی اس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان میں کپاس کی فی من قیمت500 روپے بڑھ کر 13 ہزار روپے کی
حالیہ بارشوں سے گندم سمیت چھوٹی فصلوں کو فائدہ ہوگا، زرعی ماہرین
Updated at 1600 PST
کراچی … ملک میں جاری حالیہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کی کاشت میں تاخیر ہوگی جبکہ گندم سمیت چھوٹی فصلوں میں بہتری آرہی ہے، زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے کپاس کی کاشت کیلئے تیار کی گئی زمین پر بوائی کا عمل رک گیا
وکی لیکس: سابق مصری حکمران حسنی مبارک کا ایک اور بھیانک چہرہ
Updated at 1430 PST
قاہرہ …وکی لیکس مصر کے سابق حکمران حسنی مبارک کی قیادت کا بھیانک چہرہ بھی منظر عام پر لے آیا ۔ دو ہزار نو میں قاہرہ سے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلوں میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مبارک حکومت نے دریائے کا نیل کا پانی سالانہ کوٹے سے زیادہ استعمال
’چین نے امریکا پر واضح کردیا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کی توسیع کی کوئی حد نہیں‘
Updated at 1420 PST
بیجنگ …وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ دو ہزار آٹھ میں چین نے واضح الفاظ میں امریکا کو کہہ دیا تھا کہ بیجنگ کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کی توسیع کی کوئی حد نہیں ۔چین کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی عہدیداروں سے ملاقات میں کہا تھا کہ یہ
Updated at 2000 PST لیبیاسے ترکش ایئرلائنزکی دوسری خصوصی پروازلاہورپہنچ گئی
Updated at 1950 PST ممبئی حملے کی تحقیقات کیلئے پاکستانی حکام کو بھارت آنے کی پیشکش
Updated at 1940 PST ورلڈ کپ کرکٹ :سری لنکا نے کمسن کینیا کو 9وکٹو ں سے ہرادیا
Updated at 1930 PST کراچی کے گرفتارٹارگٹ کلرزکااحتساب ہوناچاہئے،نوازشریف
Updated at 1920 PST سندھ میں چیف سیکریٹری اورآئی جی سمیت اہم عہدے خالی
Updated at 1910 PST پنجاب میں لوٹا فیکٹریاں بند کرائیں گے، راجہ ریاض
Updated at 1900 PST قومی اسمبلی:پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف اراکین کاعلامتی واک آوٹ
Updated at 1850 PST انقلاب کی باتیں کرنیوالے جاگیرداروں کو ٹکٹ دیتے ہیں ،حیدررضوی
Updated at 1820 PST مشی گن میں جھیل کے کنارے قدرتی برف کے گولے
Updated at 1745 PST کراچی، اعلان کے باوجود سی این جی کی قیمت میں کمی نہ ہوسکی
Updated at 1725 PST ورلڈ کپ میں میچ فکسنگ کی بازگشت،جے وردھنے اور سماراویرا پر الزامات
Updated at 1715 PST ورلڈکپ:کینیا کاسری لنکا کو جیت کیلئے 143رنز کا ہدف
Updated at 1710 PST کے ایس ای میں زبردست تیزی،100 انڈیکس میں319پوائنٹس کا اضافہ
Updated at 1700 PST کینیڈا کیخلاف میچ، ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں کرسکتے ہیں، شاہد آفریدی
Updated at 1650 PST کراچی:تاجروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
Updated at 1645 PST امریکا نے لیبیا کے30 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کردیئے
Updated at 1630 PST سوئی سدرن سے ناردرن کمپنی کو 5کروڑ کیوبک فٹ گیس کی فراہمی
Updated at 1545 PST ملک کے اکثر علاقوں میں بارش اور مزید برفباری کا امکان
Updated at 1530 PST مذہبی ہم آہنگی اوراسلامی بھائی چارہ ملکی بقاکا ضامن ہے، امیر حیدر ہوتی
Updated at 1515 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج:وزیرخزانہ ہفتے کو مارجن ٹریڈ سسٹم کا افتتاح کرینگے
Updated at 1500 PST ریمنڈ کیس: امریکی حکومت کو فریق بنانے کی درخواست دائر
Updated at 1410 PST پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
Updated at 1400 PST عراق: برطانوی پرائیویٹ سکیورٹی کنٹریکٹر کو قتل کے جرم میں عمر قید
Updated at 1345 PST امریکا: ٹیٹو آرٹسٹکا 400افراد کے ٹیٹو بناکر عالمی ریکارڈ قائم
Updated at 1340 PST گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں وقفے وقفے سے بارش و برف باری
Updated at 1330 PST کینیا کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ
Updated at 1250 PST لیبیا: کئی شہروں میں فوج بے بس، مغربی ملکوں کا فوجی کارروائی پر غور
Updated at 1245 PST سندھیوں کو ترقی سے محروم رکھا گیا،نوازشریف
Updated at 1235 PST بھارت کا حریف پاکستان نہیں، چین ہے، امریکی جریدہ
Updated at 1230 PST حج اسکینڈل :ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمد کو3 دن میں برطرف کرنے کاحکم
Updated at 1220 PST جاپان : روبوٹس میراتھن 16انچ لمبے روبوٹ نے جیت لی
Updated at 1210 PST عرب ممالک میں افراتفری کا بالآخرفائدہ امریکا کو ہوگا، رپورٹ
Updated at 1150 PST ٹوکیو: انعام الحق کی والدہ کے انتقال پر طاہر القادری کی تعزیت
Updated at 1130 PST خیبر پختونخواسے مویشیوں کی افغانستان اسمگلنگ زوروں پر
Updated at 1120 PST ٹوکیو: تجمل حسین مسلم لیگ ن ابارکی کین کے صدر نامزد
Updated at 1110 PST امریکا کا جنگی زون میں نجی جاسوسی کمپنیوں سے مدد لینے کا انکشاف
Updated at 1100 PST گودھرا ٹرین کیس، 11کو موت، 20کو عمر قید کی سزا سنادی گئی
Updated at 1055 PST جنوبی افریقہ کی ٹیم ہالینڈ کیخلاف میچ کھیلنے چندی گڑھ پہنچ گئی
Updated at 1040 PST جسٹس جاویداقبال کے والدین کے قتل کاچالان عدالت میں پیش
Updated at 1010 PST پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے،نواز شریف
Updated at 1000 PST پشاور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ قرار
Updated at 0950 PST شمالی وزیرستان میں جاسوسی کے الزام میں چار افراد قتل
Updated at 0935 PST وادی کوئٹہ میں47ملی میٹر بارش ہو چکی،پہاڑوں پر برفباری کا امکان
Updated at 0920 PST ورلڈ کپ میں آج سری لنکا کا مقابلہ کینیا سے ہوگا
Updated at 0850 PST نیوزی لینڈ، زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی
Updated at 07000 PST پاکستان اورافغانستان کیلئے نئے امریکی ایلچی کے پہلے سرکاری دورے کاآغاز
Updated at 0630 PST لیبیا کے کئی شہروں میں مظاہرین اورفورسزمیں جھڑپیں
Updated at 0445 PST ملک کے تمام لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں،معمر قذافی
Updated at 0400 PST ڈیوس کے بدلے عافیہ کی رہائی کی پاکستانی پیشکش کا انکشاف

بشکریہ جنگ