URDUSKY || NETWORK

جاپان: ایٹمی پلانٹ میں دھماکا، چھت ،دیواریں گرگئیں،تابکاری کا خطرہ

13
جاپان: ایٹمی پلانٹ میں دھماکا، چھت ،دیواریں گرگئیں،تابکاری کا خطرہnews

Updated at 1405 PST
ٹوکیو…زلزلہ سے متاثرہ جاپان کے ایک ایٹمی پاورپلانٹ میں دھماکے سنے گئے جس کے بعد وہاں سے وہاں دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے،حادثہ میں کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ فوکوشیما دیچی ایٹمی بجلی گھر کی انتطامیہ نے خبردار کیا تھا کہ گزشتہ روز آنے والے زلزلہ سے متاثرہ پلانٹ سے تابکاری کے اخراج کا خطرہ ہے،تاہم یہ تابکاری کم مقدار میں ہوگی اور اس سے خطرہ کم ہوگا۔آج اس پلانٹ میں پہلے دھماکا سنا گیا اور بعد میں جاپانی ٹیلی وژن سے دکھائے جانے والے مناظر میں پلانٹ سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا۔دھماکے سے پلانٹ کی دیواریں اور چھت گر گئیں ۔ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاور پلانٹ سے تابکاری معمول کی سطح سے20گنا زیادہ ہوگئی ہے۔اطلاعات کے مطابق حادثہ میں کئی کارکن زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لوگوں کوتابکاری سے بچانے کیلئے اس علاقے سے نکالا جارہا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق جوہری بجلی گھر کے ری ایکٹر کے کولنگ سسٹم میں خرابی ہوئی ہے۔ اسی وجہ سے حکام نے جوہری بجلی گھر میں ہنگامی حالت نافذ کی ہے۔
یمن :مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ ،لاٹھی چارج،ایک نوجوان ہلاک
Updated at 1530 PST
صنعاء …یمن میں صدر علی عبداللہ صالح کیخلاف دھرنا دینے والے مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ اورلاٹھی چارج کیا ،جس سے ایک نوجوان ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین اورطبی ذرائع کے مطابق دارلحکومت صنعا میں دھرنے پر کئی ہفتے سے بیٹھے مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس
قومی اسمبلی: ن لیگ کی سندھ اسمبلی کی قرارداد پر تحریک استحقاق
Updated at 1520 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ نون کے ارکان قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سندھ اسمبلی کی قرارداد پرقومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کردی ہے۔ مسلم لیگ نون کے ارکان قومی اسمبلی راجا اسد، نثار تنویر، نگہت پروین ، رانا محمودالحسن اور شاکر بشیر نے تحریک استحقاق اسمبلی کے
لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن، درجنوں گھر بھی مسمار، خواتین کا احتجاج
Updated at 1510 PST
لاہور…لاہور میں تجاوزات کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن جاری رہا۔ سرکاری زمین پر بنائے گئے درجنوں غیر قانونی گھر بھی گرا دیئے گئے۔ خواتین نے گھر گرانے پر احتجاج کیا، ایک خاتون صدمے سے بے ہوش ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ نے دوسرے روز واہگہ، ہربنس پورہ، لال پل، مال روڈ اور
جاپان میں سونامی:عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی
Updated at 1500 PST
سنگاپور…جاپان میں گذشتہ روز آنیوالے شدید زلزلے اور سونامی کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ اور عالمی سطح پر آئل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔جاپان میں آنیوالی قدرتی آفت کے باعث آئل ریفائنریزبھی بری طرح متاثر ہوئی ہے، اور خدشہ ہے کہ آئل کی کھپت میں خاطر
بابر اعوان کیخلاف مقدمہ،4گواہوں کی موت کے تصدیقی سر ٹیفکیٹ طلب
Updated at 1455 PST
راول پنڈی… راول پنڈی کی مقامی عدالت نے وفاقی وزیرقانون بابر اعوان کے خلاف اغوا اور ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں مبینہ طور پر وفات پاجانیوالے گواہوں کی موت کے تصدیقی سرٹیفکیٹ طلب کرلئے ہیں ۔بابر اعوان کیخلاف اغوا اور ڈکیتی کے الزامات میں راول پنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں
آج کا اخبار
تازہ ترین
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون
Updated at 1440 PST جاپان کے نکئی225 انڈیکس میں1.7 فیصدکمی
Updated at 1430 PST جنیوا: بھارتی مظالم سے آگاہی کیلئے کشمیر سینٹربرسلز کا احتجاجی کیمپ
Updated at 1415 PST ریفری کا بناء کارڈ دکھائے کھلاڑیوں کو گراؤنڈ سے باہر جانے کا حکم
Updated at 1345 PST ورلڈ کپ: بھارت کی ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1330 PST شاہراہ کاغان40روز بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
Updated at 1315 PST لیبیا: راس لانوف پر قبضہ چھڑانے کیلئے فورسز کی شدید بم باری
Updated at 1300 PST کراچی :فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق، ایک نوجوان زخمی
Updated at 1245 PST اے این پی کابھی اعجاز بٹ کیخلاف مورچہ ،سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع
Updated at 1230 PST 2011-12: دنیا بھر میں 8کروڑ90 لاکھ ایکڑ رقبے پرکپاس کاشت کی جائیگی
Updated at 1225 PST ڈی جی نیب پنجاب رانا زاہد محمود کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
Updated at 1210 PST لاکھوں جاپانی بجلی وپانی سے محروم،ایٹمیپلانٹ سے تابکاری پھیلنے کا خدشہ
Updated at 1200 PST اون اور سلائیوں کی مدد سے ولیم اور کیٹ کی شا دی کا منظر
Updated at 1130 PST جاپان میں امدادی کارروائیوں کیلئے سول،فوجی ٹیمیں متحرک ہوگئیں
Updated at 1055 PST جاپان میں زلزلے اورسونامی کے بعد امدادی کارروائیوں میں تیزی
Updated at 1025 PST پشاور ہائی کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ
Updated at 1005 PST پاک بحریہ کی مشقوں میں شریک فوجیوں کیلئے خصوصی دعوت
Updated at 0940 PST پشاور:بڈھ بیر میں سی ڈی سینٹر کو دھماکاخیز مواد سے اڑا دیاگیا
Updated at 0910 PST گوجرانوالہ کے ایک تھانے میں دھماکا،دوسرے میں بم ناکارہ بنا دیاگیا
Updated at 0835 PST جعفرآباد،راکٹ گرنے سے ایک ہی خاندان کے6افرادہلاک
Updated at 0815 PST سعودی عرب میں مظاہروں کا اعلان شیطانی حربہ ہے،امام کعبہ
Updated at 0800 PST لیبیا: باغیوں کی عالمی طاقتوں سے نوفلائی زون کی اپیل
Updated at 0700 PST گوجرانوالہ: تھانے کی عمارت کے ساتھ نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
Updated at 0630 PST لیڈی گاگانے جاپان کیلئے امدادی مہم شروع کردی
Updated at 0600 PST جاپان میں قیامت خیز زلزلہ،ایک ہزار افراد کی ہلاکت کا خدشہ
Updated at 0530 PST پاکستان افراط زر پر قابو پانے کے موثر اقدامات کرے،آئی ایم ایف
Updated at 0500 PST بحرین :احتجاج جاری ،مظاہرین کی شاہی محل پہنچنے کی کوشش ناکام
Updated at 0400 PST کراچی : کورنگی میں فائرنگ ، مذہبی جماعت کا مقامی رہنما قتل

بشکریہ جنگ