URDUSKY || NETWORK

جاپان:فوکو شیما ایٹمی ری ایکٹر میں آتشزدگی،تابکاری میں اضافہ|اردوسکائی اخبار 15 مارچ 2011

8
   
News-Pakistanجاپان:فوکو شیما ایٹمی ری ایکٹر میں آتشزدگی،تابکاری میں اضافہ
Share Updated at 0830 PST    
ٹوکیو…جاپان کے فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ایک ری ایکٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تابکاری کے اخراج میں اضا فہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ۔تابکار ہوا ٹوکیو پہنچنے کا خدشہ ہے اور امریکا نے مزید جوہری ماہرین جاپان بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ جاپان کے وزیراعظم ناؤتو کان نے اب سے تھوی دیر قبل ٹوکیو میں بتایا کہ فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ری ایکٹر نمبر چار میں آگ لگ گئی ،ان کا کہنا تھا کہ پلانٹ میں آتشزدگی کے بعد تابکاری کے اخراج میں اضا فہ ہوگیا ہے حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ ری ایکٹرز کے قرب و جوار میں تابکاری اتنی بڑھ گئی ہے کہ اس سے انسانی صحت کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق ۔تابکار ہوا 10 گھنٹے میں ٹو کیو پہنچنے کا خدشہ ہے۔جاپانی حکومت نے بیس کلو میٹر کے اندر اندر رہنے والے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے گھروں کے کھڑکی دروازے احتیاطاّ بند رکھیں۔
پشاور:ادیزئی میں فورسز کی کارروائی،ایک شدت پسند ہلاک
Updated at 1015 PST    
پشاور…پشاور کے نواحی علاقہ ادیزئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شدت پسند کو ہلاک اور 3کو گرفتار کیا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری نے نواحی علاقہ ادیزئی میں کارروائی کرتے ہوئے ربنواز خان نامی ایک مقامی شدت پسند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق
 
 
’کھٹامیٹھا‘ کے بعد ’ہاؤس فل ٹو‘ میں بھی اکشے کی آواز کا جادو
Updated at 0920 PST    
ممبئی…ایکشن اور کامیڈی سے شہرت کمانے والے بولی وڈ ہیرو اکشے کمار نے گلوکاری کا شعبہ بھی نہیں چھوڑا۔فلم کھٹامیٹھاکے بعد اب وہ ہاؤس فل ٹو میں بھی آواز کا جادو جگائیں گے۔بولی وڈ ایکشن ہیرو اکشے کمارجس طرح خطروں سے نہیں گھبراتے،بالکل ایسے ہی انہیں رسک لینے میں مزہ
 
 
پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج
Updated at 0900 PST    
لاہور…لاہور سمیت پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کاتنخواہوں میں اضافے کیلیے اسپتالوں کے اندر احتجاج 15ویں روز بھی جاری ہے ،،صوبائی حکومت کی طرف سے احتجاج کو بلاجواز قرار دینے کے بعد ڈاکٹرز نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز کا ایک گروپ تنخواہوں میں
 
 
جاپان کے ایٹمی پاور پلانٹس میں چرنوبل جیسے حادثے کا خطرہ نہیں
Updated at 0640 PST    
ویانا. . . . … . . آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ زلزلے اور سونامی کے بعد جاپان کے ایٹمی پاور پلانٹس میں چرنوبل جیسے کسی حادثے کا خطرہ نہیں ، جاپان میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ،ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں مزیدزلزلے
 
 

 
 
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
   
 Updated at 0950 PST لاہور:فیصل ٹاوٴن میں پیٹرول پمپ پر آتشزدگی 
 Updated at 0935 PST ڈاکٹروں کی ہڑتال غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے،پارلیمانی سیکریٹری 
 Updated at 0800 PST کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے3 افراد ہلاک،3 زخمی 
 Updated at 0730 PST بحرین میں مظاہرے:سعودی عرب کا ایک اور دستہ بحرین پہنچ گیا 
 Updated at 0600 PST لیبیا میں لڑائی جاری،سلامتی کونسل نو فلائی زون پر متفق نہ سکی 
 Updated at 0400 PST جاپان کے ایٹمی ری ایکٹر نمبر 2میں دھماکا سنا گیا

بشکریہ جنگ