URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 8 مارچ 2011|فیصل آباددھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی،50سے زائد زخمی

12
ورلڈ کپ کرکٹ :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو110رنزسے ہرادیا
Updated at 2130 PST
پالی کیلے…ورلڈ کپ کرکٹ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی ورلڈ کپ میں فتوحات کے روکتے ہو ئے اسے 110رنز سے شکست دے دی ہے۔راس ٹیلر کی عمدہ بیٹنگ کے بعد کیوی بولروں نے بھی عمدہ کارکر دگی کا مظاہرہ کیا جبکہ فیلڈروں نے ان کا بھر پور ساتھ دیا اور پاکستان کو بے بس کر تے ہو ئے میگا ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان کی جانب سے عبدالرزاق62رنزکے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ عمر اکمل38 اور عمر گل 34رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پاکستانی بیٹنگ کے دوران ایک موقع بھی ایسا نہیں آیا جب کیوی بولروں اور ٹیم کو کسی پریشانی کا سامنا ہواہو۔پاکستانی بیٹسمین روایتی انداز میں یکے بعد دیگرے آؤٹ ہو تے چلے گئے اورکاغذی شیر ثابت ہو ئے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے3جبکہ کائل ملز، نیتھن میک کولم اور اسٹائرس نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔جیو سپر نے یہ میچ پالی کیلے سری لنکا سے براہ راست نشر کیا ۔
Updated at 2230 PST پاک ایران اسنوکر سیریز:ویزا مشکلات کے باعث شیڈول تبدیل
Updated at 2220 PST ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس:واپڈا نے پہلا مرحلہ جیت لیا
Updated at 2210 PST طلباء کی ذہنی و جسمانی تربیت دونوں لازم و ملزوم ہیں،معید فاروقی
Updated at 2200 PST الطاف حسین کی ثمینہ گھرکی اور کارکنوں کے لواحقین سے تعزیت
Updated at 2150 PST رائے ونڈ کے لوٹے کا پانی وفاداری اور وضو کا ہوتا ہے،رانا ثنا اللہ
Updated at 2140 PST وزارتوں کی صوبوں کومنتقلی، بیورو کریسی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست
Updated at 2120 PST دہشتگردی کے محرکات جاننے کیلئے قومی کمیشن تشکیل دیاجائے، غنویٰ بھٹو
Updated at 2110 PST خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں سے نرمی نہ برتنے کا فیصلہ
Updated at 2100 PST سب سے پہلے اسلام نے حقوق انسانی کی بنیاد رکھی،سیرت النبی کانفرنس
Updated at 2050 PST رحمان ملک کیخلاف احتساب ریفرنسز واپس لینے کیلئے درخواستوں کی سماعت
Updated at 2040 PST ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ، وفاق اور صوبائی حکومت میں تضاد نہیں، گورنرپنجاب
Updated at 2030 PST اے این پی عورتوں پر تشدد کے خلاف ہے ، میاں افتخار
Updated at 2020 PST آئندہ گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی، پیپکو کی یقین دہانی
Updated at 2010 PST قلیگ خواتین کے حقوق کیلئے سب سے زیادہ سرگرم ہے،مشاہد حسین
Updated at 2000 PST ایم کیوایم اہم اتحادی ہے،مفاہمتی عمل کو نقصان نہیں پہنچناچاہیے،وزیر اعظم
Updated at 1950 PST بلوچستان حکومت نے جرائم کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
Updated at 1940 PST امریکی شہری ایرن مارک ضمانت پر رہا،پشاور سے نکلنے پر پابندی
Updated at 1930 PST بھارت جنوبی افریقہ کے میچ میں دیپکا پاڈوکون پرفارم کرنے کیلئے تیار
Updated at 1920 PST پکک انشورنس کے40 فیصدشےئرز میں سرمایہ کار کی دلچسپی
Updated at 1910 PST رضا ربانی کی زیرصدارت 18ویں ترمیم عمل درآمد کمیشن کا اجلاس
Updated at 1900 PST سیمنٹ کی برآمد چھ فیصد اضافے کے ساتھ7لاکھ10ہزار ٹن رہی
Updated at 1850 PST خواتین کے عالمی دن پر پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی
Updated at 1840 PST کراچی سمیت سندھ بھر کی عدالتوں میں کل یوم سیاہ منایا جائیگا
Updated at 1830 PST حکومت نے پی ایس اوکو15 ارب روپے کی ادائیگی کردی
Updated at 1820 PST خواتین کیلئے بینظیرکے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے،وزیراعظم
Updated at 1810 PST ڈالر کی قدر میں کمی، انٹر بینک مارکیٹ میں 85روپے دوپیسے کا ہو گیا
Updated at 1800 PST یقین دلاتا ہوں افغانستان چھوڑ کر نہیں جا رہے،امریکی وزیر دفاع
Updated at 1750 PST ورلڈ کپ کرکٹ :نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 303رنز کا ہدف
Updated at 1740 PST جن طلباکو رول نمبر سلپ نہیں ملی ، ان کا امتحان دوبارہ ہوگا، وزیرتعلیم پنجاب
Updated at 1730 PST ملک بھرمیں تمباکونوشی کیخلاف گرینڈآپریشن،198گرفتار
Updated at 1720 PST کے ایس ای میںآ ج بھی اتارچڑھاوٴ،انڈیکس میں35پوائنٹس کی کمی
Updated at 1710 PST مشرف کیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹادی گئی
Updated at 1700 PST شہباز بھٹی قتل کیس: مجرموں کی گرفتاری میں واضح پیشرفت نہ ہو سکی
Updated at 1655 PST پلاسٹک سرجری کی ضرورت کبھی محسوس نہیں ہوئی،رانی مکھرجی
Updated at 1645 PST پاکستان خطے کے تمام ممالک سے قریبی تعاون چاہتاہے،صدر زرداری
Updated at 1630 PST راولپنڈی: میٹرک امتحانات جاری،طلباپریشانیوں کا شکار
Updated at 1615 PST پنجاب: ای ڈی او ریونیو کی اسامیاں ختم کرنے کی تجویز منظور
Updated at 1600 PST پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس صدر زرداری کی زیر صدارت آج رات ہو گا
Updated at 1545 PST بلوچستان: 14ماہ میں 264افراد ٹارگٹ کلنگ کی بھینٹ چڑھ گئے
Updated at 1535 PST پنجاب:طلباکے مسائل کے حل کیلئے وزیراعلیٰ کی ہنگامی اقدامات کی ہدایت
Updated at 1525 PST خواتین کو بے اختیار کرکے ان کا مذاق اڑایاگیا، عاصمہ جہانگیر
Updated at 1515 PST ہانگ کانگ کو شکست دینے کے بعد پاکستان ٹینس ٹیم وطن پہنچ گئی
Updated at 1510 PST فیصل آباددھماکے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
Updated at 1500 PST تین لاکھ لیگو بلا کس سے بنا ئی گئی تین ٹن وزنی گا ڑ ی
Updated at 1445 PST لنزے لوہن کی نیکلس چوری کرنے کی ویڈیو 35ہزار ڈالر میں فروخت
Updated at 1435 PST پاک بحریہ کے تحت کثیرالقومی مشقیں امن2011کا آغاز
Updated at 1420 PST مشرق وسطیٰ کے بحران سے دہشتگردی کیخلاف امریکی کوششوں کو سخت دھچکا
Updated at 1405 PST فیصل آباد:سی این جی اسٹیشن کے قریب دھماکا،20افراد جاں بحق،100زخمی
Updated at 1355 PST پاکستان کے اعتدال پسند ہونے کے قصے کو دفن کر دینا چاہیئے،امریکی اخبار
Updated at 1350 PST خواتین کا عالمی دن ، جیمز بونڈ ڈینیل کریگ نے دھارا خاتون کا روپ
Updated at 1340 PST ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کی پہلے بیٹنگ ،پاکستانی بولنگ کا امتحان
Updated at 1330 PST پنجاب پولیس میں شولڈر پروموشن پالیسی ختم کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم
Updated at 1320 PST لیبیا :بن غازی ائیر پورٹ کوعنقریب پر وازوں کیلئے کھو لنے کا اعلان
Updated at 1310 PST ٹور ڈی پاکستان سائیکل ریس کامزار قائدکراچی سے آغاز
Updated at 1255 PST بلوچستان میں بہتری کیلئے حساس اداروں سے بات کی جائے، سپریم کورٹ
Updated at 1240 PST نقل کی وبا نے برطانیہ کے تعلیمی اداروں کوبھی گھیر لیا
Updated at 1230 PST گوانتانامو بے قیدیوں کے مقدمات دوبارہ شروع کرنے کی منظوری
Updated at 1220 PST بالائی علاقوں میں موسم صاف،رابطہ سڑکیں بدستور بند ، لوگوں کو مشکلات
Updated at 1210 PST کشمیر کونسل ای یو نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کابیان مسترد کر دیا
Updated at 1200 PST مشرقی لیبیا مجاہدین کا گڑھ بن چکا، 2008کا امریکی مراسلہ
Updated at 1145 PST فیصل آباددھماکا: جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی،50سے زائد زخمی
Updated at 1120 PST ایشوریا رائے کیلئے فن اور ثقافت کے شعبے میں خدمات پر ایوارڈ
Updated at 1110 PST مشعل اوبا ما نے عوامی مقبو لیت میں اپنے شو ہر کو پیچھے چھو ڑدیا
Updated at 1100 PST 9/11حادثے کی ایک اور نئی ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کر دی گئی
Updated at 1050 PST فیصل آباد،حساس ادارے کے قریب دھماکا،7افراد جاں بحق
Updated at 1025 PST فیصل آباد میں دھماکا سنا گیا ،پولیس
Updated at 1020 PST ورلڈ کپ کرکٹ، پوائنٹ ٹیبل پر ٹیموں کی پوزیشن میں کوئی فرق نہ آسکا
Updated at 1005 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ ،طالبہ پر تشدد کے خلاف طالبات کا مظاہرہ
Updated at 0950 PST شیخوپورہ ،باراتیوں سے بھری ویگن اور بس میں تصادم،2افراد ہلاک
Updated at 0845 PST آسٹریلوی وزیر اعظم اورصدراوباما نے اسکول کا دورہ کیا
Updated at 0630 PST تیونس میں نئی عبوری کابینہ کا اعلان
Updated at 0600 PST جھل مگسی:جعفرآبادسے دس روز قبل اغوا کئے گئے دو ججزبازیاب
Updated at 0515 PST افغانستان: پرائیوٹ امریکی اہلکاروں کی تعداد تقریباً19 ہزار ہوگئی
Updated at 0445 PST لیبیا میں قذافی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں جاری

بشکریہ جنگ