URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 23 مارچ 2011| پاکستان ،ویسٹ انڈیز کو ہرا کرورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا

12
پاکستان ،ویسٹ انڈیز کو ہرا کرورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1850 PST
ڈھاکا…پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا ایک سو تیرہ رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر بیس اعشاریہ پانچ اوور میں حاصل کرکے ویسٹ انڈیز کو دس وکٹ سے شکست دی۔بالنگ میں آوٴٹ کلاس کارکردگی کے بعد پاکستانی بیٹسمینوں کامران اکمل اور محمد حفیظ نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی بالنگ لائن کے پرخچے اڑا دیئے اور صرف 20.5اوورز میں ایک سو تیرہ رنز کا ہدف پورا کرلیا۔محمد حفیظ اور کامران اکمل نے بالترتیب 61اور 47رنز بنائے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا لیکن ماضی میں کالی آندھی کہلائی جانے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے بلے باز عمرگل، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کی نپی تلی بولنگ کا مقابلہ نہ کرسکی ، 16کے مجموعی اسکور پر 3اور پھر 71کے اسکور پر 7کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے، تاہم چندرپال کی محتاط بیٹنگ کی بدولت ٹیم 112رنز کا مجموعہ حاصل کرنے اور پاکستان کو 113رنز کاہدف دینے میں کامیاب رہی۔ چندرپال نے ناقابل شکست44رنز اسکور کئے۔ بولنگ کے شعبے میں پاکستانی کپتان سرفہرست رہے۔انہوں نے 9.3اوورز میں 30رنز کے عوض4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ان کے علاوہ محمد حفیظ، سعید اجمل نے دو، دو ، عمرگل اور عبدالرزاق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ یہ ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ کا کم ترین اسکور ہے، اس سے قبل 1983کے ورلڈ کپ میں اوول کے گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز 188رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی، تاہم وہ یہ میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ اس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی21وکٹوں کے ساتھ ورلڈ کپ میں سرفہرست ہیں۔
بم کی اطلاع پر ایفل ٹاور کے قریب400سیاحوں کو ہٹا لیا گیا
Updated at 2310 PST
پیرس…پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب بم کی اطلاع کے بعد وہاں بھگدڑ مچ گئی جس کے بعد حکام نے ایفل ٹاور کے قریب موجود400سیاحوں کو وہاں سے ہٹا دیاگیا۔فرانسیسی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایفل ٹاور کی بیس منٹ کے قریب سے مشتبہ پیکٹ ملنے پر
آج کی جیت پوری قوم کیلئے تحفہ ہے،وقار یونس
Updated at 2000 PST
میر پور…ماضی کے مایہ ناز فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آج کی جیت پوری قوم کیلئے ایک تحفہ ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہمحمدحفیظ
Updated at 2320 PSTشام،حکومت مخالف مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ،15ہلاک
Updated at 2300 PSTاے ایف سی چیلنج کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:بھارت نے پاکستان کو ہرادیا
Updated at 2245 PSTمیڈیاپر پابندی لگانے کاسلسلہ بندکیاجائے ۔الطاف حسین
Updated at 2230 PSTڈیلس فورٹ ورتھ کے تحت یوم پاکستان پر ٹیلنٹ شو کا اہتمام
Updated at 2215 PSTپشاور کے علاقہ حیات آباد سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد
Updated at 2200 PST10اپریل کو مینارپاکستان پرسب سے بڑاجلسہ ہوگا،الطاف حسین
Updated at 2145 PSTمتوسط طبقے کی حمایت سے مستقل تبدیلی کیلئے کوشاں ہیں،رابطہ کمیٹی
Updated at 2130 PSTکاکردگی پر خوش ہوں،بیٹنگ فارم بر وقت واپس آگئی،محمد حفیظ
Updated at 2115 PSTقرآن پاک کی بیحرمتی،لاہور میں تحریک حرمت رسول کا احتجاج
Updated at 2100 PSTشہباز بھٹی قتل کیس: قاتلوں کے متعلق جلد خبر ملے گی، ایس ایس پی اسلام آباد
Updated at 2045 PSTاسلام آباد:قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی
Updated at 2030 PSTقیام پاکستان عوام کی جہد مسلسل کا نتیجہ ہے،قائم علی شاہ
Updated at 2015 PSTبیگم نصرت بھٹو کی درازی عمر کے لئے پی پی لیبر ونگ کی دعائیہ تقریب
Updated at 1945 PSTکراچی میں فائرنگ، سیاسی کارکن سمیت 7افراد ہلاک
Updated at 1930 PSTوزیراعظم گیلانی سیبھارت کے امن وفدکی ملاقات
Updated at 1915 PSTہالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر انتقال کرگئیں
Updated at 1900 PSTسالانہ تپ دق کے 4لاکھ10ہزار کیس سامنے آرہے ہیں، وزارت صحت
Updated at 1715 PSTپنجاب حکومت کی مالی پوزیشن مستحکم ہے، ذوالفقار کھوسہ
Updated at 1700 PSTاسلام آباد:قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ریلی ، مظاہرہ
Updated at 1640 PSTویسٹ انڈین بیٹنگ ڈھیر، پاکستان کو جیت کیلئے 113رنز کاہدف
Updated at 1630 PSTملک میں یوم پاکستان ملی جو ش و جذبے سے منایاجارہاہے
Updated at 1615 PSTشہبازبھٹی کی خالی اقلیتی نشست پر تین ہفتے بعد بھی تقرر نہ ہوسکا
Updated at 1600 PSTسعودی عرب میں اگلے ماہ دوسرے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان
Updated at 1540 PSTمزارقائدپر گورنر،وزیراعلیٰ سندھ اور سیاسی رہنماؤں کی حاضری
Updated at 1520 PSTکوئٹہ :فرنٹیر کورکے زیر اہتمام یوم پاکستان امن واک
Updated at 1500 PSTنواب شاہ:یوم پاکستان کی تقریبات شایان شان طور پر منائی گئیں
Updated at 1440 PSTملیر کینٹ میں یوم پاکستان پر تقریب تقسیم اعزازات
Updated at 1430 PSTچین:زلزلے سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کیلئے روبوٹ تیار
Updated at 1425 PSTکوارٹرفائنل: ویسٹ انڈین بیٹنگ مشکلات سے دوچار، 16پر3آؤٹ
Updated at 1415 PSTلیبیا:اتحادی افواج کے حملے کے بعد سیکڑوں افرادکی تیونس ہجرت
Updated at 1400 PSTورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل موہالی سے منتقل نہیں کیا جائیگا، آئی سی سی
Updated at 1345 PSTقرارداد ِ لاہور کے مطابق تمام صوبوں کو مکمل خود مختاری دی جائے،الطاف حسین
Updated at 1330 PSTمسجد کو راکٹ سے نقصان ، مذہبی رہنماوٴں کی مشتعل افراد کو تحمل کی تلقین
Updated at 1315 PSTحافظ آباد : مبینہ پویس مقابلے میں ڈاکو ہلاک ،5فرار
Updated at 1245 PSTپشاور:متنی میں سڑک کنارے بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک
Updated at 12:30 PSTلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا، ٹریفک جام میں پھنسی حاملہ خاتون جاں بحق
Updated at 12:15 PSTجاپان،زلزے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد24ہزار سے بڑھ گئی
Updated at 12:00 PSTکوارٹرفائنل میںآ ج پاکستان کا میچ ویسٹ انڈیزسے ہوگا،قوم دعا گو
Updated at 1115 PSTکراچی:پولیس و رینجرز کی ملیر میں کارروائی، مشتبہ افراد زیرحراست
Updated at 1100 PSTملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
Updated at 11:30 PSTپاکستان کے ساتھ وابستگی مضبوط رہے گی، امریکی سفیر کا پیغام
Updated at 1035 PSTپشاور کے علاقے متنی میں مریم زئی روڈ پر دھماکا
Updated at 1030 PSTامن کیلئے ایم کیو ایم کے ساتھ ملک کر کام کر رہے ہیں،قائم علی شاہ
Updated at 1015 PSTکراچی،مسجد پر راکٹ حملے کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج
Updated at 0920 PSTکراچی:ملیر میں مسجد پرنامعلوم سمت سے راکٹ فائر
Updated at 0830 PSTشام میں حکومت مخالف مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ،5جاں بحق
Updated at 0630 PSTاوباڑو: مطالبات کی منظوری کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا
Updated at 0600 PSTکراچی:فائرنگ کے واقعات میں12 افراد ہلاک
Updated at 0530 PSTملک چھوڑ کر جانے کی بجائے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا،معمر قذافی
Updated at 0500 PSTلیبیائی فوج اور باغیوں میں جھڑپیں ،فوجی تنصیبات پر20 میزائل فائر
Updated at 0430 PSTلاہور:پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
Updated at 01:01 PSTپہلا کوارٹر فائنل:ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ

بشکریہ جنگ