بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد سے متعلق فیصلہ غیرقانونی ہے،او آئی سی اپنا کردار ادا کرے

پاکستان نے بابری مسجد کے معاملے پراوآئی سی سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد سے متعلق فیصلہ غیرقانونی ہے،بھارتی سپریم کورٹ نے عقیدے کی بنیاد پرفیصلہ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد سے متعلق فیصلہ غیرقانونی ہے، متنازع مقدس مقام کا قبضہ ہندووَں کودینا غیرقانونی ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول ہے،مسجد کےلئے متبادل جگہ دینا انصاف نہیں ہے،بھارتی سپریم کورٹ نے عقیدے کی بنیاد پرفیصلہ دیا۔

Indian Supreme court's order regarding Babri Mosque are illegalIOC should play its role in this matter says Pakistan Student.pakistan student talking about babri mosqueThey say that the first Mughal emperor Babur built Babri Mosque on top of a temple at the siteبھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد سے متعلق فیصلہ غیرقانونی ہے،او آئی سی اپنا کردار ادا کرے
Comments (0)
Add Comment