انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے کا فیصلہ

انسداددہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے کا فیصلہ سنادیا،عدالت نے عدم شواہد کی بنیاد پر تمام ملزمان کو بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ساہیوال مقدمے کی سماعت ہوئی،مقدمے کے تمام 53 گواہان اپنے بیانات سے منحرف ہو گئے ،عدالت نے تمام ملزمان کو بری کردیا،عدالت نے عدم شواہد کی بنیادپر تمام ملزمان کو بری کردیا،مقدمے میں صفدر، رمضان، احسن،سیف اللہ ،حسنین اور ناصر نامزد تھے ۔

واضح رہے کہ لاہور کی فیملی کو ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروںنے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا،ملزموں کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس چلایا گیاتاہم عدالت نے گواہوں کے منحرف ہونے پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام ملزموں کو بری کردیا۔

A special anti-terrorism court in Lahore on Thursday acquitted all suspects in the Sahiwal encounter case giving them the benefit of doubt.ATC acquits all suspects in Sahiwal encounter casesahiwal incidentانسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ ساہیوال مقدمے کا فیصلہسانحہ ساہیوال مقدمے کا فیصل
Comments (0)
Add Comment