پی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

ومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع پر مخصوص روٹس پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔قومی ایئرلائن پی آئی اے نے یوم دفاع کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق 6 سے 9 ستمبر تک ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کےمطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق اندرون ملک تمام روٹس پر ہو گا اور بیرون ممالک سے وطن واپس آنے والے تمام پاکستانی مسافر بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے، تاہم جدہ اور مدینہ منورہ سے آنے والے مسافر اس رعایت سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

PIAPIA Announces Defence Day Discountpia reduced fareپی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
Comments (0)
Add Comment