وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے

Imran khan's 65th birthday

وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے ،ان کی سالگرہ کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی ،پی ٹی آئی کارکن بھی وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کی تقریبات منائیں گے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اکتوبر 1952 میں عمران خان لاہور میں پیدا ہوئے تھے ،وزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئے ،وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے ،ان کی سالگرہ کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوں گی ،پی ٹی آئی کارکن بھی وزیراعظم عمران خان کی سالگرہ کی تقریبات منائیں گے ،سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک باد کا تانتا بندھ گیااور ہیپی برتھ ڈے پی ایم آئی کے کے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا،ٹوئٹر پر جو پہلے تین ٹاپ ٹرینڈ ہیں وہ وزیراعظم کے جنم دن کے حوالے سے ہیں اور لوگ انہیں سالگرہ کی مبارک باد دے رہے ہیں اوران کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہارکیا جا رہا ہے ۔

imran khan 65th birthdayPM Imran Khanوزیراعظم عمران خان 67 برس کے ہو گئوزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منائیں گے
Comments (0)
Add Comment