مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال

 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکا ریاستی درجہ ختم کرنے پر سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا ،اجلا س میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بحث کی جائے گی ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا۔

doctor arif alviصدر مملکت ڈاکٹر عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیامقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال
Comments (0)
Add Comment