بھارت کے ساتھ اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے معاملات کو خراب کر دیا، اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 18 روز سے کرفیو نافذ ہے ، دنیا کو سوچنا ہوگا کہ خطے کا امن کون خراب کر رہاہے ، کشمیریوں نے کرفیو توڑ کر باہر نکلنے کا اعلان کر دیاہے ، احتجاج کے باعث کشمیریوں کے قتل عام کا خدشہ ہے ، عالمی برادری کو صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے معاملات کو خراب کر دیا، اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

It is useless to have any conversation with Indiashah mehmood qureshiبھارت کے ساتھ اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیںوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا
Comments (0)
Add Comment