کشمیر پرقوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب کریں گے ،وزیراعظم کا خطاب شام ساڑھے 5 بجے نشرکیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قوم کو آگاہ کریں گے۔

PM Imran KhanPM Imran Khan addressing nation regarding Kashmirفردوس عاشق اعوانکشمیر پرقوم سے خطابوزیراعظم عمران خان آج کشمیر پرقوم سے خطاب کریں
Comments (0)
Add Comment