وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے

 وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے اور ان کے ہمراہ وفاقی وزراءبھی موجود ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراءکے ہمراہ مظفر آباد جائیں گے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون سا ز اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ عمران خان اے پی سی و دیگر کشمیری رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔یاد رہے کہ کل ملک بھر میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا اور ہر طرف پرچموں کی بہار دکھائی دے گی ۔

14 اگست یوم آزادی کی تقریبا ت کا انعقادIndependence dayPM Imran Khanوزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گےوزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟
Comments (0)
Add Comment