جنات اور جادو

جنات اور جادو

اکیسویں صدی میں جنات اور جادو کی کیا حقیقت ہے

[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=qaQNE5tJi7w]
جنات اور جادو وہ سربستہ راز ہیں کہ انہیں ہر دور میں آشکار کرنے کی کو شش ہوتی رہی ہے مگر انکے بارے میں حتمی رائے کبھی بھی اپنا وجود برقرار نہ رکھ سکی۔ معاملہ انسانی تجربات کا ہو یا الہامی ذرائع کا یہ تو طے حقیقت ہے کہ دونوں کا وجود ہے اور انسانی زندگی کو متاثئر کرتا رہتا ہے۔ مجھے اپنی زندگی میں کوئی ایسا تجربہ تو نہیں ہوا مگر دوسروں کے تجربات سے جو اخذ کیا ہے وہ یہی مسلمہ حقیقت ہے کہ انکے وجود سے کسی طور انکار ممکن نہیں ۔
اس موضوع کو اس لیئے چنا اور شروع کیا ہے کہ ممکن ہے قارئین میں سے کسی کے تجربات ہوں تو وہ ہمارے ساتھ شیئر کرے اور انکے حقائق سے مذید پردے اٹھائے جائیں ۔ درج ذیل میں ایک مقالہ یاہو گروپ سے ملا تو پبلش کیا تاکہ اس موضوع کے زمن میں کچھ ابتدائی معلومات شامل ہو سکیں۔


[Youtube=http://www.youtube.com/watch?v=DnkPpJeOGLA]

راززندگیعلوممعلومممکن
Comments (4)
Add Comment
  • arifkarim

    جادو وغیرہ سب فریب ہے۔ البتہ کالے علم کا وجود ہے!

  • Rehan

    Ye banda jis ke vids apne share ki hey .. ye sab apne kamalat PRE RIGGED tareke par karta hey jis ka aitraf ye khiud bhi kar chuka hey or awam ko kehta hey ke bhoj lo mera Pre Rigged tareka bhoja jata hey to

    itni commen si bat hey jo koi samjhna nai chahta or isko jadu gir samjhate rehte hai

  • عبداللہ

    ماشاءاللہ بہت ہی بہترین مضمون ہے جو آپنے شیئر کیا ہے!اگر یہ اپکی اپنی تحریر ہےتو مزید سبحان اللہ!یہ مضمون آپنے کن کتب کی مدد سے تیار کیا اگر انکا حوالہ بھی دے دیتے تولوگوں کے علم میں مزید اضافہ ہوتا ،بہرحال ،جزاک اللہ خیر!

  • عمران ابوظبی

    الحمد للہ تمام خوشی ہوئی ہميں
    آپ نے جو موضوع شيئر کيا تمام بہتر انداز ميں
    جنات سے تعلقات ہمارے ہيں الحمد للہ اس تعلقات کے بنا پر ہم بھی کچھ ضرور جانتے ہيں :
    جنات ميں آج تک وہ بھی افراد زندہ ہيں جنہوں نے نبی کريم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے دست مبارک پر ايمان لايا تھا
    وہ حضرات اصحاب رسول ہيں يعنے ان کو صحابی کہا جائے گا
    اورجنات ميں ايسے افراد بھی ہيں جو اپنی بہائی مسلمان کي مدد بھی غائبانہ طريقہ سے کرتے ہيں
    ايک اور بات بھی ہے کہ جنات کے ہاں جب کسی کا بازوں يا کوئی اور اعضاء لڑائی وغير ميں ٹوٹ جائے تو وہ خود بخود دوسرا وہاں سے نکل آتا ہے جو ہميں معلومات ديني کی اجازت تھی ہم نے لکھ ديا
    اللہ پاک تمام مخلوقات کے شر سے بچائے آمين
    والسلام عليکم