پاکستان پاور ایکسپو ، 2011، 24-25 مارچ کو پی سی ہوٹل لاہور میں ہوگی

لاہور )پ ر( پاکستان میں شمسی توانائی سمیت دیگر ذرائع سے ہونے والی  انرجی  ہر سولر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام پہلی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 24-25 مارچ 2011 کو ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی، جس میں امریکہ ، ہالینڈ، سنگا پور، ہانگ کانگ ، چین ، برطانیہ اور دوسرے ممالک کے علاوہ مقامی ماہریناور نمائش کار بھی شرکت کریں گے

زمرے کے بغیر
Comments (1)
Add Comment