محمد وجیہہ السمائ
تین سا ل قبل بننے وا لی ”جمہوری حکومت“اور مسلم لیگ ن کی دوستی کا بھا نڈا بیچ با زاد پھو ٹ چکا ہے ان تین سالوں میں ان دو نوں گروپوں کی کا رکردگی کے معیار کا جا ئز ہ لیا جا ئے تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ ان دو نوں گروپوںنے سوا ئے اپنے اپنے اقتدار اور فائد ے کے عوام کو کچھ نہیں دیا اور اگر کچھ دیا بھی ہے تو بجلی کے بے تحا شا بل، گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بنیادی ضروریا ت اشیاءکے لئے ذلالت دی ہے۔ اس کے سا تھ ساتھ ان دونو ں گروپوں نے ہر اس مو ڑ پر اپنی عوام کو ”سیا سی دھو کہ “ دیا ہے جب عوام ان کو ایک پکا،سچا لیڈراور مسیحا کے روپ میں دیکھنا چا ہتی تھی چا ہے وہ ریمنڈ کا کھیل ہو یا امریکی و اتحا دی افواج کے ڈورون حملوں کی کہا نی ۔ چاہے افواج پا کستا نی کی چو کیوں پر امریکی د ست اندازی کی با ت ہو یا کچھ اور ان دونوں بڑی سیا سی جما عتوں نے عوام کو دھو کہ دے کر ہی وقت پاس کیا ہے ۔ اور اگر ا ن کی اندرونی سیا ست کا لبلبا دیکھا جا ئے تو پی پی پی پنجا ب میں ن لیگ کے خلاف بو لتی رہی اس کی جڑیں کا ٹنے میں مصروف رہی تو ن لیگ بھی کس سے پیچھے نہیں رہی اور پی پی کے خلاف بیا ن با زی کا شغل کر نے میں مشغول رہے عوام کو دھوکہ دینے کے لئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ، وسیلہ حق، سستی روٹی اور دانش سکو ل شرو ع کیئے گئے ہیں۔اور ان تین سا لو ں میں کئی ارب ان تین چار کا مو ں میں پو نک دیئے گئے۔ مگر عوام کو یہ سہولیا ت پھر بھی پورا فا ئد ہ نا دے سکیں ۔ حا لا نہ اگر یہی سا ری دولت اکٹھی کر کے زراعت اور چھو ٹے کا روباری لوگوں کو بلا سود قر ضر دیئے جا ئیں تو ہز اروں نہیں لا کھو ں لوگوں کو روزی ملنے شروع ہو جا یے گی اس کے سا تھ ساتھ اگر یہی رقم اپنے ملک کی تو انا ئی کی ضرور یا ت کو پو را کر نے میں لگا ئی جا ئے تو ہمارا ملک جلد ا ز جلد ا پنے پا ﺅں پر کھڑا ہو نے کے قا بل ہو سکتا ہے مگر یہ ہماری ” مفا ہما تی سیا ست‘ ‘ کا حصہ رہا ہے کہ عوام کو در گو ر کر دو اور ان کے جھو ٹے سپنے دکھا دکھا کراپنے سا تھ ملا لو۔ اور تھو ڑے لو گوں کے ساتھ تصویر یں بنا کر اپنے نا م اعما ل میں اور وو ٹ بنک میں ا ضا فہ کر لو۔اسی طرح غربت ، منہگا ئی بے روز گاری ،انتشار، بم دھما کوں، خود کشیوں اور کو دیکھیں تو ان کو ایک کالم میں بیا ن کر نا نا ممکن ہے جو کہ ان کی غریب کش پالیسیوں کا حصہ ہیں۔ جس کا صا ف مطلب یہی نظر آ یا ہے کہ دونوں کی رسہ کشی میں غریب عوام ہی ما ری گئی ہے ۔ اب جب کہ دونوں کی دوستی کا دور ختم ہو چکا ہے اور دونوں رویتی سیا ست کی جا نب گمز ن ہیں تو اس وقت شریف برادران اور ن لیگ کو اپنی سیا سی بصار ت کو استعما ل کر تے ہو ئے اور لو مڑی کی عقل سے کا م لے کر چلنا ہو گا کیو نکہ پی پی پنجا ب میں اپوزیشن کا کردار ادا کر تے ہو ئے پنجاب حکو مت کے نا ک میں دم کر دے گی ہو سکتا ہے کہ وہ عوا م کو اپنی بیا ن با زی سے پنجا ب حکومت کے خلا ف سے کرد یں ۔
شریف برادران ہو ش میں آ جا ئیں
زمرے کے بغیر