اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ٹیکس نظام فیصلہ

اسلام آباد نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کیلیے نیا ٹیکس نظام رواں سال سے ہی نافذالعمل ہوگا۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی ار) نے غلطی کی تصحیح کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ٹیکس نظام کو اسی سال سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ٹیکس وصولیوں کے اہداف کو دھچکا نہ لگے۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی جانب سے مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے حوالے سے قواعد کا اطلاق 2020 سے ہوگا جو مالی سال 2019-20ہے۔ اب وہ شخص ریزیڈنٹ پاکستانی کہلائے گا اور ٹیکس دینے کا ذمے دار ہوگا جو پاکستان میں 4 مہینے قیام کرے گا۔

New tax for overseaTaxاوورسیز پاکستانیوں کے لیےنان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کیلیے نیا ٹیکس نظام
زمرے کے بغیر
Comments (0)
Add Comment