چہرے کی حفاظت اور مسائل

ھمارے چہرے کی تما م خوبصورتی اس وقت رخصت ھو جاتی ھے جب ھماری جلد پر کیسی قسم کی بیماری مسلط ھوتی ھے جیسا کہ کیل میاسے ،کالے سر والے دانے ،یا جھریاں ،ان تمام مسائل سے تھوڑی احتیاط کر کے تھوڑا علاج کر کے بچا جا سکتا ھے ،پھلے یہ جاننا ضروری ھے کہ یہ مسائل کیوں پیدا ھوتے ھیں تمام تر جلد کی تکلیف میں صرف جلدی عارضہ کا ھی عمل دخل نھیں ھوتا بلکہ دوسرے ایسے عارضے بھی ھیں جو اس کا سبب بنتے ھیں – جیسے کالے سر والے دانے بلیک ھیڈ ز اور ایکنی اس وقت ھوتے ھیں جب جلد کے مساموں میں چکنائی جم جاتی ھے کیوں کہ چکنی جلد میں گردو غبار ،پسینہ چکنائی دھول مٹی جمع ھوتی ھے جس کی وجہ سے مسام بند ھو جاتے ھیں اور مردہ خلیے جنم لیتے ھیں پھر یہ تمام چیزیں اور گندگی ھوا لگنے سے سیاہ رنگت اختیار کر لیتے ھیں – اور مہاسے بننے کا سبب بھی ہھی ھی ھے کیوں کہ بلیک ھیڈز کی وجہ سے مسام بند ھوتے ھیں اور چکنائی والے غدود میں سوزش واقع ھو جاتی ھے جس کے نتیجہ میں یہ مھاسے بن جاتے ھیں – سوزش کی زیادتی کی وجہ سے چکنائی پیدا کرنے والے غدود پھٹ جاتے ھیں اور سوزش جلد کی اندرونی سطع پر حملہ آور ھوتی ھے جس کے نتجہ میں مہاسے کیلوں کی شکل اختیار کر جاتے ھیں ایسی حالت میں جب جلد پر بلیک ھیڈز نظر آئیں تو جلد کو پانی سے 4-5 بار دھوئیں ۔ 2 بننے والی پھنسیوں کو کبھی بھی ھاتھ نا لگائیں -یہنی پھسانے کی کوشش نا کریں کیوں کہ ایک تو جلد پر نشان پڑ جائیں گے دوسرا جلد smokey-eye-makeup-smokeyکا باقی حصہ بھی متاثر ھو گا – پھر معدہ کو خراب کرنے والی یا قبض کرنے والی غذاؤں سے مکمل پر ھیز کریں – علاج کے لئے زیرہ عام جو گرم مسالا میں بھی استعمال ھوتا ھے وہ رگڑ کر پسٹ بنا کر کیل مہاسوں پر لگایا کریں یہ عمل ھفتہ میں 4 بار دھرائیں – اور دوسرا طریقہ علاج ،۔ جایفل کو دودھ کے ساتھ رگڑ کر یا پیس کر پیسٹ بنا کر چہرہ پر لگائیں یہ عمل بھی ھفتہ میں چار بار ھی دھرائیں تیسرا طریقہ علاج ۔چھوٹی چندن اور ھلدی کی پیسٹ بنا کر کیل مہاسوں پر لگائیں ۔ یہ عمل بھی ھفتہ میں چار بار ھی دھرانا ھے ،،اور چوتھا طریقہ ھے ، پپیتے کا رس صاف ستھری روئی سے چھرہ پر لگائیں ،کم سے کم ھفتہ میں چار بار ،اگر روز بھی لگاےئیں تو بھتر ھے اور فایندہ مند بھی ھے یہ بات بھی واضع ھو کہ تمام طریقہ علاج ایک ساتھ نھیں آزمانے ھیں ان میں سے کوئی ایک منتخب کریں اور آزمائیں ،،۔یا باری باری سے سب کریں آپ کی مرضی ھے یہ سب آسان اور سستے طریقے ھیں گھریلو علاج کے ،اور سب سے بڑی خوبی یہ ھے کی آپ ان کو بے فکر ھو کر استعمال کریں یہ کوئی نقصان نھیں دینگے ا

Incoming search terms:

  • ھلدی (6)
  • homemade indian face tips fair skin hair treatment in urdu (5)
  • urdu herbelbeauty tips (5)
  • beauty tips in urdu font (5)
  • urdu translation beauty tips (4)
  • لڑکی پھسانے کا طریقہ (4)
  • چھرے کی رنگت (3)
  • urdu tips for fair complexion (2)
  • لڑکی کو پھسانے کا طریقہ (1) (2)
  • tips for election master trainers in urdu (2)

About Sayeda Rafia Gillani

Comments

  1. Urdu Shayari says:

    very nice sharing . thanks for share this info